Get Latest Sports News, Schedule, Live Score & Fixtures only on Green Sports Pakistan

ملتان سلطانز کی ٹیم نے کراچی کنگز کے خلاف کیا منصوبہ بندی کی تھی؟ کپتان محمد رضوان نے بتا دیا

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پچ کو دیکھتے ہوئے ایک سپنر کو کھلانے کا فیصلہ کیا جو کہ کارآمد ثابت ہوا۔

میچ میں جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر ٹیم میچ جیتنے کی کوشش کرتی ہے،مگر کچھ چیزیں آپ کے کنڑول میں نہیں ہوتیں ہیں جیسا کہ ٹاس۔پچ کو دیکھ کر ہم نے تین فاسٹ باؤلر اور ایک سپنر کو کھلانے کی منصوبہ بندی کی تھی جو کہ کامیاب ثابت ہوئی۔

اگلے میچز میں بھی پچ کو دیکھ کر فیصلے کریں گے اور میچز کو جیتنے کی کوشش کریں گے۔ملتان سلطانز کی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبرپر ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();