Get Latest Sports News, Schedule, Live Score & Fixtures only on Green Sports Pakistan

حیدر علی کی مسلسل 15 اننگز میں ناکامی ، اگر حیدر کی جگہ اس کھلاڑی کو موقع دیا ہوتا تو کئی ریکارڈ بنا دیتا۔۔ | IPL 2021 Live

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی جیسے ینگ ٹیلنٹ کو مسلسل موقع فراہم کیا ہے، مگر وہ ٹی ٹونٹی کی مسلسل 15 اننگز میں ناکام نظر آئے ہیں، کوئی ایک بھی ففٹی اور تیس سے زیادہ والی اننگز نہیں کھیل سکے۔

حتی کہ انہیں زمبابوے جیسی چھوٹی ٹیم کے خلاف بھی موقع دیا گیا۔ مگر اس کے خلاف بھی کوئی کارکردگی نہیں دیکھا پائے۔ پی سی بی کو چاہیے ، کہ وہ حیدر علی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر بھیجیں، تاکہ ان کی خامیوں پے قابو پایا جاسکے۔

حیدر علی کی جگہ اعظم خان کو مکمل طور پر ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں موقع دینا چاہیے۔ جس طرح حیدر علی کو مسلسل ، 4 ٹی ٹونٹی سیریز میں موقع دیا گیا ہے، اسی طرح اعظم خان کو بھی موقع دیا جانا چاہیے۔

اعظم خان کے اندر اتنا تو خوبی نظر آتی ہے، کہ وہ اتنا موقع ملنے کے بعد کوئی نہ کوئی ریکارڈ ضرور بنا دیں گے۔۔